پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر وتبادلے، لیفٹیننٹ جنرل ظفر اقبال ڈی جی جوائنٹ ہیڈکوارٹرز تعینات

پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر وتبادلے، لیفٹیننٹ جنرل ظفر اقبال ڈی جی جوائنٹ ...
پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقرر وتبادلے، لیفٹیننٹ جنرل ظفر اقبال ڈی جی جوائنٹ ہیڈکوارٹرز تعینات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر تقررو تبادلے کردیے ہیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق موجودہ کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ظفر اقبال کا جوائنٹ ہیڈکوارٹرز بطور ڈی جی تبادلہ کردیا گیا ہے اور ان کی جبکہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم رضاکوکورکمانڈر راولپنڈی تعینات کردیاگیا ہے ۔ علاوہ ازیں لیفٹیننٹ جنرل سرفرازستار  کو کور کمانڈ ر ملتان تعینات کیا گیا ہے۔

مزید :

قومی -