لاہور:کوٹ لکھپت کے دو گروپوں میں فائرنگ سے5افراد زخمی

لاہور:کوٹ لکھپت کے دو گروپوں میں فائرنگ سے5افراد زخمی
لاہور:کوٹ لکھپت کے دو گروپوں میں فائرنگ سے5افراد زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کوٹ لکھپت میں دو گروپوں میں فائرنگ سے5 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
دنیا نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں دو گروپوں میں فائرنگ سے پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں،ذرائع کا کہنا ہے کہ دو گروپوں میں کسی معاملے پر جھگڑا ہوا جو فائرنگ تک جا پہنچا جس کی زد میں آکر پانچ افراد زخمی ہوگئے ہیں،پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

مزید :

لاہور -