کراچی میں شیر شاہ پولیس نے کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کے 3کارکنوں کو گرفتار کرلیا

کراچی میں شیر شاہ پولیس نے کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کے 3کارکنوں کو گرفتار ...
کراچی میں شیر شاہ پولیس نے کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کے 3کارکنوں کو گرفتار کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی میں شیر شاہ پولیس نے کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کے 3کارکنوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
اے آر وائے نیوز کے مطابق کراچی میں شیر شاہ پولیس نے کارروائی کرکے کالعدم تنظیم کے 3کارکنوں کو گرفتار کرلیا ہے،پولیس کا کہنا ہے کہ ملزموں سے 2دستی بم،اسلحہ ،مال مسروقہ موٹر سائیکل وغیرہ برآمد کرلیے گئے ہیں،ملزموں کو گرفتار کرکے حوالات منتقل کردیا گیا ہے جن سے  تفتیش جاری ہے۔

مزید :

کراچی -