پولیس نے لاشیں نکال کر قبریں فروخت کرنے والے گورکن کو گرفتار کر لیا

پولیس نے لاشیں نکال کر قبریں فروخت کرنے والے گورکن کو گرفتار کر لیا
پولیس نے لاشیں نکال کر قبریں فروخت کرنے والے گورکن کو گرفتار کر لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس نے کراچی کے علاقے عزیز آباد میں کارروائی کرتے ہوئے گورکن کو گرفتارکر لیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پولیس کا موقف ہے کہ گورکن فیاض لاشیں نکال کر قبریں فروخت کرتاتھا اور شکایت ملنے پر کارروائی عمل میں لائی گئی ہے ۔پولیس کا کہناہے کہ ملزم ایک قبر 15سے 20ہزار روپے میں فروخت کرتاتھا ۔

مزید :

کراچی -