اگلے ہفتے کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیشگوئی

اگلے ہفتے کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیشگوئی
اگلے ہفتے کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیشگوئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(اے پی پی) اگلے ہفتے کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارشوں کی پیشنگوئی کی گئی ہے جبکہ پیر اور منگل کے روز مری اور گلیات میں موسم سرما کی پہلی برفباری کا بھی امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار/پیر کے روز شمالی بلوچستان اور بالائی سندھ میں چندمقامات پر بارش ہو گی جبکہ پیر سے بدھ کے دوران خیبر پختونخوا، فاٹا، اسلام آباد، پنجاب، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی بارش کا امکان ہے۔

ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

مزید :

ماحولیات -