ٹوپی میں ہاتھ سے پتھر نکالنے والے دو غریب مزدوروں پر جھوٹا ایف آئی آر درج
ٹوپی(تحصیل رپورٹر)ٹوپی میں ہاتھ سے پتھر نکالنے والے دو غریب مزدوروں پر جھوٹا ایف آئی ار درج دو مزدور اپنی آراضی پر کا م کے دوران گرفتار کرکے پابند سلاسل کر دیئے ٹوپی کے غریب مزدور جان عالم اور امیر صاحب جواپنے ذاتی شاملات سے پھتر نکال رھے تھے محکمہ معدنیات کے اھلکاروں نے پانچ ہزار روپے بھتہ طلب کیا انکارکرنے پر مزدورں پر تشدد اور پستول نکال کر دھمکی اورالٹا کارسرکار میں مداخلت پر FIRپرچہ درج کیا عوامی حلقوں نے اسے چنگیزیت اور بربریت قرار دیتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان آئی جی پی سے سوموٹو ایکشن کا مطالبہ کیا اگر غریب مزدوروں کو انصاف فراھم نہ ھوا تو مزدوروں کے بچے اس ظلم کے خلاف آئی جی پی دفتر اور وزیراعلی ہاوس کے سامنے احتجاج کریں گے۔