حاجی ثواب گل کی اہلیہ کا رسم قل آج ہوگی

حاجی ثواب گل کی اہلیہ کا رسم قل آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تورڈھیر(نمائندہ خصوصی) حاجی ثواب گل کی اہلیہ کا رسم قل آج اتوار کے روز محلہ خان خیل جہانگیرہ میں ہوگا،متوفیہ جمعہ کے روز رضائے الٰہی سے وفات پاگئی تھی جنہیں انکے آبائی قبرستان جہانگیرہ میں سپردخاک کیا گیا ہے مرحومہ حاجی مہراب گل اورنیازعلی کی والدہ تھی۔