16دسمبر سے شروع ہونیوالی پولیو مہم کا  بائیکاٹ کرنیکا فیصلہ‘ آج احتجاجی ریلی 

16دسمبر سے شروع ہونیوالی پولیو مہم کا  بائیکاٹ کرنیکا فیصلہ‘ آج احتجاجی ...

  

 ملتان (  خبر نگار خصو صی  ) نیشنل پروگرام ہیلتھ ایمپلائز ایسوسی ایشن پنجاب کی جانب سے  مطالبات کے حصول کے لئے احتجاجی ریلی آج  11 بجے کچہری چوک سے سی ای او آفس تک(بقیہ نمبر43صفحہ12پر)

 نکالی جائے گی۔ اس حوالے سے رخسانہ انور، صدر نیشنل پروگرام ہیلتھ ایمپلائز ایسوسی ایشن پنجاب۔شازیہ ارشد، صدر نیشنل پروگرام ہیلتھ ایمپلائز ایسوسی ایشن ملتان نے کہا کہ مطالبات منظور نہ ہوئے تو 16 دسمبر سے شروع ہونے والی پولیو مہم کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے گا

ریلی 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -