چین کی جانب سے پاکستانی طالب علموں   کیلئے سکالر شپ کیلئے درخواستیں طلب

 چین کی جانب سے پاکستانی طالب علموں   کیلئے سکالر شپ کیلئے درخواستیں طلب

  

لاہور (این این آئی) ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے تعلیمی سال 2020-21کے(بقیہ نمبر40صفحہ12پر)

 لئے چینی حکومت کی جانب سے پاکستانی طالب علموں کے لئے سکالر شپ کے لئے درخواستیں طلب کر لیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ سکالر شپ انڈر گریجویٹس سے پی ایچ ڈی تک کے لئے آزاد کشمیر اور پاکستانی طالب علموں کے لئے ہوگی۔اس سکالر شپ کے لئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 5جنوری 2020 مقرر کی گئی ہے۔

 درخواستیں طلب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -