برطانوی ڈپٹی پولیٹیکل قونصلیٹ ٹوم فون کی صوبائی وزیر توانائی سے ملاقات
ملتان(نیوز رپورٹر)صوبائی وزیر تو ا نا ئی ڈاکٹر اختر ملک نے کہا ہے کہ یو کے ایڈ کے تعا ون سے جاری منصو بہ جا ت ہما رے لیے خصو صی اہمیت کے حا مل ہیں۔ہم پا کستا نی عو ا م کے لیے اپنے دوست مما لک کی خد ما ت کو قدر کی نگا ہ سے د یکھتے ہیں۔ عوامی خد مت ہما را نصب العین ہے اور ہم بلا امتیا ز اپنے شہر یو ں کا معیار ز ند گی بلند کر نے کے لیے کو شا ں ہیں۔انہو ں نے ان خیا لا ت کا ا ظہا ر برطانوی ڈپٹی(بقیہ نمبر25صفحہ12پر)
پولیٹیکل قو نصلیٹ ٹوم فو ن بلا نک سے ملاقات میں گفتگو کر تے ہو ئے کیا۔اس مو قع پر صو با ئی پا ر لیما نی سیکر ٹر ی میا ں طا رق عبد ا للہ،ایم پی ایز ملک واصف مظہرراں،ملک سلیم ا ختر لا بر،عا شق علی شجرا،ملک ر ؤف،را نا عمران شمشاد،ملک انس اور اقبال عا ربی بھی مو جود تھے۔ برطانوی ڈپٹی پولیٹیکل قو نصلیٹ ٹو م فون بلا نک سے ملا قات میں بر طا نیہ اور پا کستان کے ما بین دو طر فہ امو ر پر تبا دلہ خیا ل کیا گیا جبکہ سیا سی صو ر تحا ل اور یو کے ایڈ کے تعا ون جا ری منصو بہ جا ت پر بھی تفصیلی با ت چیت ہو ئی۔صو با ئی و زیر ڈا کٹر ا ختر ملک نے کہا کہ یو کے ایڈ کے تعا ون سے جا ری منصو بہ جا ت ہما رے تر قی و خو شحا لی کے پر و گرا مز اور ا صلا حا ت کو تقو یت فر ا ہم کر تے ہیں جس پر ہم بر طا نو ی حکو مت کے شکر گزار ہیں۔انہو ں نے کہا کہ ہم بر طا نیہ سے تعلقات کو کسی طو ر پر بھی نظر ا نداز نہیں کر سکتے،بر طا نیہ نے ہمیشہ ہما ری مدد کی ہے۔اس مو قع پر بر طا نوی ڈ پٹی پو لیٹیکل قو نصلیٹ ٹوم فو ن بلانک نے بھی حکو مت پنجاب کے عو امی فلاح و بہبو د کے اقدا ما ت کی تعریف کی اور انہیں تر قی اور خو شحا لی کی طرف اہم پیش ر فت قرار دیا ہے۔
ملاقات