ملک سیاست سے نہیں اخلاق  انصاف سے بستے ہیں‘ ذوالفقار علی کھوسہ 

ملک سیاست سے نہیں اخلاق  انصاف سے بستے ہیں‘ ذوالفقار علی کھوسہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ غازیخان(نمائندہ خصوصی)سابق گورنر پنجاب سردار زولفقار علی خان کھوسہ نے کہا کہ ملک سیاست سے نہیں اخلاق اور(بقیہ نمبر28صفحہ12پر)

 انصاف سے بستے ہیں، اپنی رہائش گاہ کھوسہ ہاؤس میں سیاسی ورکرز سے بات چیت کرتے ہوئے سردار زولفقار علی خان کھوسہ نے کہا کہ حکمران مائی باپ رہیں حکمران تبدیل کرنے کی رسم غیر ضروری ہو جائے  انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس حضور اکرمؐ اور خلفاء راشدین انداز حکمرانی کی روشن مثالیں ہیں   سردار زولفقار علی خان کھوسہ نے کہا کہ ہمیں رسول اکرم کی سیرت طیبہ پر عمل کرنا چاہیے۔
ذوالفقار کھوسہ