حکومت کی غلط پالیسیوں سے ملکی معیشت تباہ‘ مظہر اقبال چودھری 

  حکومت کی غلط پالیسیوں سے ملکی معیشت تباہ‘ مظہر اقبال چودھری 

  

ہارون آباد(نامہ نگار)مسلم لیگ (ن) کے رہنماء ڈاکٹر مظہر اقبال چوہدری  نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے حکومتی اداروں کو تباہ کیا  مہنگائی کا (بقیہ نمبر16صفحہ12پر)

طوفان کھڑا کر دیا ملکی معیشت کا ستیاناس کر کے اسے ایشیا کی سست  ترین معیشت بنا دیا جہاں عوام کے گھر جان و مال محفوظ نہیں وہیں دارالامان محفوظ نہیں رہے جس طرح دارالامان میں وزراء کی یتیم بچوں سے درندگی سامنے آئی یہ شرم ناک اور بے حیائی کی بد ترین مثال ہے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -