خواتین کو بااختیار بنائے بغیر ملک وقوم کی ترقی ناممکن‘ مسز شاہدہ احمد

خواتین کو بااختیار بنائے بغیر ملک وقوم کی ترقی ناممکن‘ مسز شاہدہ احمد

  

ڈیرہ غازیخان(سٹی رپورٹر)مکان میں گیس سلنڈر پھٹنے سے زورداردھماکہ، خاتون سمیت تین بچے جھلس گئے۔تفصیلات کے مطابق ڈیرہ شہر میں واقع شاہ سکندر روڈ اللہ آباد کالونی میں گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے زور دار دھماکہ ہونے کے بعد آگ لگ گئی آگ لگنے سے کمرہ میں موجود والدہ نجمہ مائی زوجہ محمد جاوید اور اس کے دو معصوم بیٹے صاحب،شرجیل اورایک بیٹی آٹھ سالہمیمونہ بی بی آگ کی(بقیہ نمبر9صفحہ12پر)

لپیٹ میں آکر بری طرح جھلس گئے ریسکیو کے فائر فاٹرز نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پاتے ہوئے زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال کے ٹراما سنٹر منتقل کردیا۔ جبکہ عینی شاہدین کا کہنا تھا کہ گیس سلنڈر پھٹنے کی آواز اسقدر خوفناک تھی کے جسے سن کر اردگرد کے رہائشی ورد کرتے ہوئے خوف کے عالم میں اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔دریں اثنامشیر صحت محمد حنیف خان پتافی شاہ سکندر روڈ پر مکان میں گیس سلنڈر پھٹنے سے زخمی ہونے والی ایک ماں اور اسکے تین بچوں کے زخمی اور جھلسنے کی اطلاع ملتے ہی ٹراما سینٹر پہنچ گئے۔انہوں نے زخمیوں کی عیادت کی اور ہسپتال کے عملہ کو مریضوں اور جھلس جانے والے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کے احکامات جاری کیئے۔

مسز شاہدہ احمد

مزید :

ملتان صفحہ آخر -