بجلی تار گرنے سے 10سالہ بچہ زخمی‘ نچلا دھڑ مفلوج‘ میپکو افسر غائب

  بجلی تار گرنے سے 10سالہ بچہ زخمی‘ نچلا دھڑ مفلوج‘ میپکو افسر غائب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


وجھیانوالہ (+نمائندہ پاکستان نامہ نگار) وجھیانوالہ کے غریب محنت کش فلک شیر مارتھ نے بتایا کہ میرا بیٹا گھر میں کھیل رہا تھا کہ زمین پر ایک ہزار وولٹ بجلی کی تار گر کر میرے بیٹے کے اوپر آ گری جس سے میرا بیٹا اللہ دتہ ایک بازو اور جسم کے نچلے دھڑ سے مفلوج ہوگیا جس (بقیہ نمبر11صفحہ12پر)

کے علاج کے لئے پاکستانی ڈاکٹروں نے ڈیڑھ کروڑ مانگ لئے جو میرے پاس نہ ہیں انہوں نے بتایا کہ آج تک میپکو خانیوال کے افسران منتخب نمائندگان اور مخیر حضرات نے میرے بیٹے کی خبر گیری کی اور نہ ہی مدد کی انہوں نے وزیراعلی پنجاب سے اپنے بیٹے کا علاج سرکاری خرچ پر کروانے کی اپیل کی ہے
غائب