قتل اقدام میں پو لیس کو مطلوب تین اشتہاری ملزمان گرفتار

  قتل اقدام میں پو لیس کو مطلوب تین اشتہاری ملزمان گرفتار

  

پبی (نما ئندہ پاکستان) پبی پو لیس اور جلوزئی پولیس نے قتل اقدام میں پو لیس کو مطلوب تین ملزمان اشتہاری گرفتار کر کرکے ان کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور کارتوس بر آمد کی تفصیلات کے مطابق ڈی پی او نوشہرہ کاشف ذوالفقار کی ہدایت پر ڈی ایس پی پبی خالد خان کی سربراہی میں پبی سرکل پولیس کا جرائم پیشہ افراد کیخلاف بھرپور کاروائیاں جاری پو لیس تھا نہ پبی کے ایس ایچ او علی اکبر خان نے قتل کے مقدمات میں مطلوب ملز مان اشتہاری ا براہیم ساکن ارمڑ اور محمد عامر ساکن علی بیگ کو اسلحہ سمیت کامیاب کاروائی کے دوران گرفتارکئے ایسی طرح الطاف حسین ایس ایچ اوجلوزئی نے قتل اقدام قتل اور پولیس مقابلے میں مطلوب اشتہاری مصباح الدین عرف کوجان ولد آمان الدین ساکن جبہ تر کو اسلحہ سمیت گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ بھی بر آمد کیا

مزید :

پشاورصفحہ آخر -