مولانامحمدنثارولدغنی الرحمن انتقال کرگئے

  مولانامحمدنثارولدغنی الرحمن انتقال کرگئے

  

سرائے نورنگ(نمائندہ پاکستان)آل این ٹی ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن خیبرپختونخواہ کے صدرعبدالوکیل خان کے چچازادمولانامحمدنثارولدغنی الرحمن انتقال کرگئے مرحوم کی نمازجنازہ گذشتہ روزحاجی قیوم خان قبرستان گاؤں مرمنڈی عظیم میں اداکی گئی جس میں اساتذہ تنظیموں سمیت مختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے افرادنے بڑی تعدادمیں شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -