صوابی‘ روپوش قاتل آخر کار پولیس نے دھر لیا

صوابی‘ روپوش قاتل آخر کار پولیس نے دھر لیا

  

صوابی(نمائندہ خصوصی) پندرہ سال قبل قتل میں ملوث قیدی بلاخر پویس نے دھر لیا 29 مارچ 2005 پندرہ سال قبل سیشن کورٹ صوابی کی لاک اپ سے دن دیہاڑے باتھ روم کی دیوار میں سوراخ کرکے فرار ہونے والا قتل واقدام قتل اور دیگرجرائم میں ملوث ملزم جمیل واحد ولدداودخان ساکن گجئی علاقہ تھانہ صوابی گرفتارڈی پی او صوابی عمران شاھد کی خصوصی احکامات پر صوابی تھانہSHOنورالامین خان ڈی ایس پی انوسٹی گیشن ظریف خان کی کاروائی ملزم نے9 جون 2003میں گجئی میں فائرنگ کرکے ایک شحص کو قتل کیا تھاملزم کراچی اورحسن ابدال پولیس کو کئی مقدمات میں مطلوب تھا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -