وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد آج شیخ زید میڈیکل کالج کے چوتھے کانووکیشن سے خطاب کریں گی

      وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد آج شیخ زید میڈیکل کالج کے چوتھے ...

  

رحیم یار خان (این این آئی)صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد آج 9دسمبر  بروز سوموار شیخ زید میڈیکل کالج رحیم یار خان  کے چوتھے کانووکیشن سے خطاب کریں گیں اور کامیاب ہونے والے ڈاکٹرز سے حلف  لیکر  ومیڈلز و ڈگریاں تقسیم کریں گیں۔ذرائع کے مطابق اس موقع پر جنوبی پنجاب کے لئے نئی صحت کی سہولتوں اور منصوبوں کے بارے میں اہم اعلان متوقع ہے۔

یاسمین راشد خطاب

مزید :

صفحہ آخر -