ٹی اینڈ ٹی آب پارہ رائے رنڈ روڈ میں محفل ِمیلاد ؐ
لاہور(پ ر)گزشتہ دنوں ٹی اینڈ ٹی ہاوسنگ سکیم میں محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا جس میں اعلیٰ سطح کے نعت خواں نے شرکت کی۔ محفل میلاد میں حاجی خوشی محمد صدر ٹی اینڈ ٹی اور جنرل سیکریٹری رانا محمد اکمل اور مظفر اکرم (انسپکٹر) اور سو سائٹی کے رہائش پزیر لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
اس خوبصورت اور بارونق محفل کے اختتام پر قرعہ اندازی میں 3لوگوں کو عمرہ کی ٹکٹیں بھی دی گئی۔