قومی احتساب بیورو بلوچستان کے زیر اہتمام آ ج کوئٹہ میں سیمینار کا انعقاد ہوگا

قومی احتساب بیورو بلوچستان کے زیر اہتمام آ ج کوئٹہ میں سیمینار کا انعقاد ...

  

کوئٹہ(آن لائن) انسداد بد عنوانی کے عالمی دن کی مناسبت سے قومی احتساب بیورو بلوچستان کے زیر اہتمام آ ج گورنر ہاس کوئٹہ میں سیمینار کا انعقاد کیا جا رہا ہے گورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی تقریب کے مہمان خصوصی ہونگے جبکہ ڈائریکٹر جنرل نیب بلوچستان فرمان اللہ خان اورصوبائی سیکرٹریز سمیت دیگر اہم شخصیات بھی سیمینار میں شرکت کریں گی اس موقع پر نیب بلوچستان کے زیر اہتمام ہونے والے بین الجامعاتی مقابلوں کے فاتح طلبا و طالبات کو انعامات سے بھی نوازا جائے گا۔

نیب سیم

مزید :

علاقائی -