کوئٹہ ایئر پورٹ پر دبئی جانیوالی پرواز  سے جعلسازی کرکے ناروے جانیوالا مسافر گرفتار،قبضے سے جعلی مہریں برآمد

  کوئٹہ ایئر پورٹ پر دبئی جانیوالی پرواز  سے جعلسازی کرکے ناروے جانیوالا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوئٹہ(آن لائن) ایف آئی اے بلوچستان کی کوئٹہ ایئر پورٹ پر  دبئی جانے والی پرواز پر کارروائی جعلسازی سے دبئی کے راستے ناروے جانے والا مسافر گرفتار قبضے سے جعلی مہریں برآمد ایف آئی اے حکام کے مطابق کوئٹہ ائیرپورٹ پردبئی جانے والی پرواز پر ایف آئی اے کی کارروائی جعلسازی سے  دبئی  کے راستے ناروے جانے والا مسافر گرفتار ملزم کے قبضے سے  جعلی مہریں بھی ملی ہیں۔
مسافر گرفتار

مزید :

علاقائی -