وزیرآباد: نامعلوم افراد کی فائرنگ  سے ایک شخص ہلاک

وزیرآباد: نامعلوم افراد کی فائرنگ  سے ایک شخص ہلاک

  

وزیرآباد(نا مہ نگار،نمائندہ خصوصی)  نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا،کھیوے والی کا رہائشی فیاض ولد افضل اپنے گھر کے قریب گلی میں واقع کریانہ سٹور میں بیٹھا تھا کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا اور فرار ہوگئے قتل کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔ مقامی پولیس نے تفتیش شروع کر دی۔

مزید :

علاقائی -