جماعت اسلامی کے رہنماؤں کا سرمد علی سے اظہارافسوس

  جماعت اسلامی کے رہنماؤں کا سرمد علی سے اظہارافسوس

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان اسداللہ بھٹو،سندھ کے امیرمحمد حسین محنتی، قیم صوبہ کاشف شیخ اورسیکرٹری اطلاعات مجاہد چنا نے جماعت اسلامی کراچی کے نائب امیر برجیس احمد کی اہلیہ اورآل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی (اے پی این ایس) کے سیکرٹری سرمد علی کی والدہ کی وفات پردلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحومومین کی مغفرت اورپسماندگان کے لیے صبروجمیل کی دعا کی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -