خاتون سمیت 22 گرفتار پاکستانی تفتان انتظامیہ کے حوالے

  خاتون سمیت 22 گرفتار پاکستانی تفتان انتظامیہ کے حوالے

  

نوکنڈی (این این آئی)ایرانی سیکورٹی فورسز نے خاتون سمیت 22پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا، لیویز ذرائع کے مطابق اتور کو غیر قانی طور پر سفر کرنے والے 22پاکستانی باشندوں کو ایرانی سیکورٹی فورسز نے گرفتار کرلیا، گرفتار افراد بغیر ستاویزات کے غیر قانونی طور پر ایران کے راستے یورپ جانا چاہتے تھے، ایرانی سیکورٹی فورسز نے گرفتار افراد کو تفتان میں انتظامیہ کے حوالے کردیا مزید کاروائی جاری ہے۔

پاکستانی

مزید :

صفحہ آخر -