پارک لین فیلٹس کے باہر مظاہرے  کے اعلان سے پی ٹی آئی کا اعلانِ لاتعلقی

  پارک لین فیلٹس کے باہر مظاہرے  کے اعلان سے پی ٹی آئی کا اعلانِ لاتعلقی

  

لندن(این این آئی)پاکستانی نژاد برطانوی شہری نے نوازشریف کی رہائش گاہ کے باہر مظاہرے کا اعلان کیا جس سے تحریک انصاف برطانیہ نے لاتعلقی کا اعلان کیا اور کارکنان کو شرکت سے روک دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی نژاد برطانوی شہری نے پارک لین فلیٹس کے باہر مظاہرے کی کال دی اور پاکستانیوں سے اپیل کی کہ وہ بھرپور تعداد میں شرکت کریں۔دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف برطانیہ نے مظاہرے سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کارکنان کو شرکت سے روک دیا۔

اعلان لاتعلقی 

مزید :

صفحہ اول -