حکومت ٹڈی دل پر کنٹرول اورنقصان پر کاشتکاروں کے تعاون کرے: محمد حسین محنتی 

  حکومت ٹڈی دل پر کنٹرول اورنقصان پر کاشتکاروں کے تعاون کرے: محمد حسین محنتی 

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی سندھ کے امیر و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ ٹڈی دل نے سندھ میں بڑے پیمانے پر تباہی مچادی کاشتکار و آباد گار اس صورتحال سے سخت پریشان ہیں۔ حکومت ٹڈی دل پر کنٹرول اور نقصان پر کاشتکاروں کے ساتھ مالی تعاون کرے۔ قرآن کے انقلابی پیغام پر عمل کرنے سے ہی ہماری زندگی میں روشنی آئیگی۔ اللہ اور اس کے رسول ؐ سے بغاوت پر مبنی سو

مزید :

صفحہ اول -