،،سی پیک اتھارٹی کا قیام خوش آئند ہے،،

،،سی پیک اتھارٹی کا قیام خوش آئند ہے،،

  

دو ٹوک حکومتی موقف نے گوادر کے سنہری مستقبل پر مہر ثبت کر دی

سی پیک کے تمام منصوبوں کی فوری تکمیل اور مانیٹرنگ کے لیے

ُُِ

جنرل (ر)عاصم باجوہ کی چیئرمین سی پیک اتھارٹی کی حیثیت سے تعیناتی سے مثبت اثرات مرتب ہوں گے

الگ بجٹ اور علیحدہ سیکرٹریٹ کی حامل با اختیار اتھارٹی قائم ہونے سے سی پیک میں کام کرنے والی پاکستانی اور چائنیز کمپنیوں کو نیا حوصلہ ملا ہے

گوادر میں جاری تعمیرات میں جی ڈی اے کا کردار قابل ستائش ہے

ماسٹر پلان جاری ہونے کے بعد ہاؤسنگ سکیموں میں ترقیاتی کاموں کے آغاز سے خریدو فروخت میں تیزی کے ساتھ ساتھ سینکڑوں افراد کو روزگار مل رہا ہے

GBDAکے چیئرمین احمد اقبال بلوچ،سیکرٹری جنرل باسط محمود ملک،سیکرٹری فنانس طارق منیر،BTNکے ڈائریکٹرز بشارت چودھری،میاں محمد جاوید،غنی مارکیٹنگ ڈی ایچ اے لاہور کے نواز غنی،NZمارکیٹنگ کے ملک نصیر احمد،ملٹری اسٹیٹ ڈی ایچ اے لاہور کے اظہر جی ایم اعوان،MHگروپ ڈی ایچ اے لاہور کے افتخار حسین گورایہ،ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے وائس چیئرمین عرفان میو کی روزنامہ پاکستان سے خصوصی گفتگو

طارق منیر چیئرمین (BTN)فنانس سیکرٹری(GBDA)

بشارت چودھری ڈائریکٹر(BTN)

میاں محمد جاوید ڈائریکٹر (BTN)

احمد اقبال بلوچ چیئرمین (GBDA)

عبد الباسط ملک سیکرٹری فنانس(GBDA)

نواز غنی چیف ایگزیکٹو غنی مارکیٹنگ

ملک نصیر احمد چیف ایگزیکٹوNZمارکیٹنگ

اظہر جی ایم اعوان چیف ایگزیکٹو ملٹری اسٹیٹ

افتخار حسین گورایہ چیئرمین(MH)گروپ DHAلاہور

عرفان میو وائس چیئرمین ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور

مزید :

ایڈیشن 1 -