ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کتنا قرض دینے کا اعلان کر دیا ؟ ایک اور اہم ترین خبر آ گئی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کتنا قرض دینے کا اعلان کر دیا ؟ ایک اور ...
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کتنا قرض دینے کا اعلان کر دیا ؟ ایک اور اہم ترین خبر آ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اقتصادی امور ڈویژن اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے درمیان معاہدہ طے پا گیاہے ، ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کی منظوری دیدی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے قرض کی رقم آج ہی جاری کر دی جائے گی ، رقم سے زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہو گا ، رقم پاکستان کی معاشی ترقی کیلئے کار آمد ہو گی ۔ اس وقت ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 16 ارب ڈالر ہیں ۔یاد رہے کہ پاکستان معیشت کی ترقی کی راہ پر گامزن ہو نے کا اعترا ف موڈیز نے بھی اپنی رپورٹ میں کر دیاہے اور اطمینان کا اظہار کیاہے ۔

مزید :

بزنس -