" ہمیں غلط فہمی ہوئی کہ ۔ ۔ ۔ " اغوا کاروں نے دعا منگی سے کیا کہا تھا؟ پتہ چل گیا

" ہمیں غلط فہمی ہوئی کہ ۔ ۔ ۔ " اغوا کاروں نے دعا منگی سے کیا کہا تھا؟ پتہ چل گیا

  



کراچی (ویب ڈیسک) کراچی سے ایک ہفتہ قبل اغوا اور پھر بازیاب ہوکر گھر پہنچنے والی دعا منگی کے کیس سے متعلق تفصیلات سامنے آنا شروع ہوگئی ہیں اور  

ملزمان نے دعا منگی کو کہا تھا کہ ہم تمہارے لباس اور انداز سے غلطی فہمی کا شکار ہوئے کہ کسی امیر خاندان سے تعلق رکھتی ہو۔

بی بی سی اردو کے مطابق خاندان کے ایک رکن نے  بتایا کہ دعا کی بہن نے واٹس ایپ کال پر ہی ملزمان کو اپنا گھر اور علاقہ دکھایا اور بتایا کہ وہ مڈل کلاس خاندان سے تعلق رکھتے ہیں جس کے بعد دو کروڑ سے معاملہ 20 لاکھ روپے تک آیا۔

دونوں میں پولیس کی کوئی پیش رفت سامنے نہیں آ سکی۔ دعا منگی کا بھی خیال ہے کہ یہ وہی گینگ تھا جس نے بسمہ کو اغوا کیا۔

مزید : علاقائی /سندھ /کراچی