پی آئی اے کے طیارے کو کابل میں زبردستی روک لیا گیا ، عجیب و غریب حرکت کر دی

پی آئی اے کے طیارے کو کابل میں زبردستی روک لیا گیا ، عجیب و غریب حرکت کر دی
پی آئی اے کے طیارے کو کابل میں زبردستی روک لیا گیا ، عجیب و غریب حرکت کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز کے طیارے کو افغانستان کے دارلحکومت کابل میں روک لیا گیاہے ،پرواز بھرنے کیلئے بڑا رن وے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق کابل سے اسلام آباد آنے والی پرواز پی آئی اے میں 162 مسافر سوار ہیں جسے بڑا رن وے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جارہی جبکہ پائلٹ کو اڑان بھرنے کیلئے چھوڑا رن وے استعمال کرنے کی ہدات کی جارہ ہے ، افغان حکام نے پاکستانی طیارے کو کابل ہی میں روک لیاہے ، کابل ایئر پورٹ پر بڑے رن وے پر دیگر پروازیں اڑان بھر رہی ہیں ۔ افغان حکام نے مسافروں کو جہاز سے بھی اترنے سے روک دیاہے جس کے باعث وہ محصو ر ہو کر رہ گئے ہیں ۔

مزید :

قومی -