معروف سٹیج اداکارہ صنم نازی انتقال کر گئیں

معروف سٹیج اداکارہ صنم نازی انتقال کر گئیں
معروف سٹیج اداکارہ صنم نازی انتقال کر گئیں
سورس: Screen Grab

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) معروف سٹیج اداکارہ صنم نازی انتقال کر گئیں۔

نجی ٹی وی سٹی 42 کے مطابق ماضی کی معروف سٹیج اداکارہ صنم نازی منگل کے روز انتقال کر گئیں۔ وہ طویل عرصے سے ذیابیطس کے مرض میں مبتلا تھیں اور سٹیج سے کنارہ کشی اختیار کیے ہوئے تھیں۔

صنم نازی نے سینکڑوں سٹیج ڈراموں کے علاوہ ٹی وی اور فلم میں بھی اپنا لوہا منوایا۔ ان کی عمر 60 برس تھی۔ صنم نازی کی نماز جنازہ بدھ کو منصورہ میں ادا کی جائے گی۔

مزید :

تفریح -