تعویذ لینے آئی خاتون کے ساتھ جعلی عامل کی زیادتی، ویڈیو وائرل
چنیوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کے ضلع چنیوٹ میں ایک جعلی عامل نے تعویذ لینے آئی خاتون کو پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق ایک خاتون جعلی عامل احمد علی سے تعویذ لینے گئی۔ جعلی عامل نے تعویذ لینے آئی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔