گورنرسندھ کا سراج قاسم  تیلی کے انتقال پر اظہار افسوس 

گورنرسندھ کا سراج قاسم  تیلی کے انتقال پر اظہار افسوس 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر)گورنرسندھ عمران اسماعیل نے معروف صنعت کار سراج قاسم تیلی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم سراج قاسم تیلی کراچی کی کاروباری برادری کے اہم رکن تھے۔ گورنر سندھ نے مرحوم کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دُعا کی۔