ایم ڈی قیصرخان ساکن  جبن کی والدہ انتقال کرگئیں 

 ایم ڈی قیصرخان ساکن  جبن کی والدہ انتقال کرگئیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
بٹ خیلہ(بیورورپوٹ) قیصرائرسروسز درگئی بازارکے ایم ڈی قیصرخان ساکن جبن کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئیں مرحومہ کواپنے ابائی گاؤں تھانہ میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحومہ یاسین کی بھی والدہ تھی۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔