ملک افضل کھوکھر کا سپیکر قومی اسمبلی کو بھجوایا گیا استعفی سوشل میڈیا پر وائرل 

 ملک افضل کھوکھر کا سپیکر قومی اسمبلی کو بھجوایا گیا استعفی سوشل میڈیا پر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 136سے تعلق رکھنے والے ایم این اے ملک افضل کھوکھر کا سپیکر قومی اسمبلی کو بھجوایا گیا استعفی سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے مگر اس استعفی میں انہوں نے جو تحریر کیا ہے اس میں انہوں نے اپنی قومی اسمبلی کی بجائے صوبائی اسمبلی کی نشست چھوڑنے کا زکر کیا ہے جبکہ جہاں پر ان کے دستخط سامنے آئے ہیں وہیں پر قومی اسمبلی کا ایم این اے ہی لکھا ہوا ہے تاہم وائرل ہونے والے اس استعفی میں بھی انہوں نے جو وجوہات بیان کی ہیں اس کے اختتام پر بھی انہوں نے قومی اسمبلی کی بجائے صوبائی اسمبلی کی نشست چھوڑنے کا ہی زکر کیا ہے۔ 


 افضل کھوکھر

مزید :

صفحہ آخر -