سری لنکا ٹیم کا دورہ ساتھ افریقہ خدشات کا شکار

سری لنکا ٹیم کا دورہ ساتھ افریقہ خدشات کا شکار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
کولمبو(آئی این پی)سری لنکن کرکٹ ٹیم کا دورہ ساتھ افریقہ خدشات کی نظر ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سری لنکن کرکٹ کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ میں کورونا وائرس صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔سری لنکا کرکٹ ٹیم کو رواں ماہ جنوبی افریقہ کا دورہ کرنا ہے جس میں جنوبی افریقہ اور سری لنکن ٹیم کو دو ٹیسٹ میچز  کھیلنے ہیں۔واضح رہے کہ سری لنکا کی کرکٹ ٹیم کو 18دسمبر کو جنوبی افریقہ روانہ ہونا ہے۔