گورنر سندھ سے چین کے  قونصل جنرل کی ملاقات 

گورنر سندھ سے چین کے  قونصل جنرل کی ملاقات 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (اسٹاف رپورٹر)گورنر سندھ عمران اسماعیل سے چین کے قونصل جنرل Li Bijian نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک چین دو طرفہ تعلقات، سی پیک کے منصوبوں اور اہمیت کے حامل دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ چین پاکستان کا انتہائی قابل بھروسہ دوست ہے اور سی پیک اس دوستی کا واضح ثبوت ہے۔ گورنر سندھ نے کہا کہ کورونا کی وباء کے دوران بھی چین کی مدد لائق تحسین ہے۔ 

مزید :

صفحہ اول -