ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن‘ مانیٹرنگ ٹیموں کو متحرک کرنیکا حکم 

    ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن‘ مانیٹرنگ ٹیموں کو متحرک کرنیکا حکم 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) حکومت پنجاب نے صوبہ بھرمیں جاری ترقیاتی کاموں میں ہرماہ لاکھوں روپے کی مبینہ کرپشن اورترقیاتی کاموں کامعیارنسبتاگرنے کے بعد ترقیاتی کاموں کی پڑتال کے لیے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ یونٹوں کوفوری طور پرمتحرک کرنے (بقیہ نمبر44صفحہ 6پر)
کاحکم دیاہے جن کے زریعے محکمہ لوکل گورنمنٹ، محکمہ پبلک ہیلتھ، بلڈنگز، روڈز، بلدیہ اورضلع کونسل ودیگر کے زریعے ہونے والے ترقیاتی کاموں کی تھرڈپارٹی انسپکشن کروائی جائے گی اس سلسلہ میں احکامات پرعملدرآمدکے لیے تمام ضلعی حکومتوں کوآگاہ کردیاگیاہے۔
ترقیاتی منصوبے