آبادی کنٹرول کرنے کیلئے آگاہی مہم  تیز‘ این جی اوز کو ٹاسک دینے کا فیصلہ

      آبادی کنٹرول کرنے کیلئے آگاہی مہم  تیز‘ این جی اوز کو ٹاسک دینے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) حکومت پنجاب نے صوبہ بھرمیں بڑھتی ہوئی آبادی کوکنٹرول کرنے کے لیے آگاہی مہم موثر بنانے کاحکم دیاہے اس سلسلہ میں متحرک (بقیہ نمبر51صفحہ 7پر)
این جی اوزکوبھی آگے لایاجائے گا۔تمام ضلعی حکومتوں کوہدایات جاری کرتے ہوئے کہاگیاہے کہ چھوٹے خاندان کے پیغام کوہرسطح پرفروغ دیاجائے اورماں وبچے کی صحت برقراررکھنے کے لیے بہبودآبادی پروگرام کوگھرگھرپہنچایاجائے تعلیمی اداروں میں سیمینارزکے علاوہ شہریوں تک معلوماتی لٹریچرپہنچایاجائے اورمقاصدکے سوفیصدحصول کے لیے علما اوراین جی اوزکی شرکت بھی یقینی بنائی جائے ضلعی حکومتیں ماہانہ بنیادوں پررپورٹس بھجوائیں اورکسی قسم کی غفلت کامظاہرہ نہ کریں حکومتی احکامات پرضلعی حکومت نے عملدرآمدکے لیے متعلقہ حکام کوآگاہ کردیاہے۔
فیصلہ