غیر رجسٹرڈ میڈیسن فروخت کرنیوالوں  کا گھیرا تنگ‘ فوری ایکشن کی ہدایت

غیر رجسٹرڈ میڈیسن فروخت کرنیوالوں  کا گھیرا تنگ‘ فوری ایکشن کی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 رحیم یارخان(بیورو رپورٹ) حکومت پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرمیں غیرمعیاری ڈینگی سپرے(بقیہ نمبر19صفحہ 6پر)
 تیارکرنے والوں کے خلاف فوری کارروائی کاحکم جاری کیاہے اس سلسلہ میں صوبہ کی تمام ضلع حکومتوں کوہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے اضلاع میں ڈینگی سپرے کی خریدوفروخت کرنے والوں کی دکانوں اورگودام کی چیکنگ کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی فہرستیں تیارکرکے بھجوائی جائیں حکومت نے منظورشدہ ادویات کی فروخت کے علاوہ ہرقسم کی غیررجسٹرڈادویات کی فروخت پرپابندی عائدکرتے ہوئے دفعہ144کانفاذکردیاہے حکومتی احکامات پرعملدرآمدکرتے ہوئے ضلعی حکومت نے متعلقہ حکام کوہدایات جاری کردی ہیں۔
گھیرا تنگ