ماتحت عدالتوں کے عملے کی تربیتی ورکشاپ کا پہلا مرحلہ مکمل

ماتحت عدالتوں کے عملے کی تربیتی ورکشاپ کا پہلا مرحلہ مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگار)ماتحت عدالتوں کے عملے کی تربیتی ورکشاپ کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیاہے تربیتی ورکشاپ میں شریک عدالتی اہلکاروں کو سرٹیفکیٹس اور اسناد دی گئیں ایڈیشنل سیشن جج ندیم شوکت اور سینئر سول جج عباس رسول وڑائچ نے اہلکاروں کو سرٹیفکیٹس تقسیم کئے،تربیتی ورکشاپ میں اہلکاروں کو سائلین کے ریکارڈ کو محفوظ بنانے سے متعلق آگاہی دی گئی،سول کورٹ کے ججز کمیٹی روم میں اہلکاروں کی تربیتی ورکشاپ کا مرحلہ مکمل کیا گیاہے۔

مزید :

علاقائی -