سٹیزن پورٹل وزیر اعظم کا اہم کارنامہ ہے،بلال اسلم بھٹی

سٹیزن پورٹل وزیر اعظم کا اہم کارنامہ ہے،بلال اسلم بھٹی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(پ ر)تحریک انصاف کے رہنماء بلال اسلم بھٹی نے کہاہے کہ سٹیزن پورٹل کے ذریعے عوام کے مسائل حل کراکروزیراعظم عمران خان نے غریب عوام کے دل جیت لئے،  پاکستان نے بھارت سمیت دیگر ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا۔

ہے، ورلڈ بنک نے اپنی رپورٹ میں پاکستان کی مضبوط اکنامک گروتھ کو تسلیم کیا ہے، وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کے خصوصی سیشن سے خطا ب پوری دنیا کے غریبوں کی آواز بنا،دنیا میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے دس نکاتی پلان وزیراعظم عمران کی قائدانہ صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

پی ٹی آئی کی حکومت حقیقی معنوں میں عوام کی خدمت پر یقین رکھتی ہے