پی ڈی ایم کا ٹولہ دباؤ ڈال کر  این آر او چاہتا ہے،ملک فاخر

    پی ڈی ایم کا ٹولہ دباؤ ڈال کر  این آر او چاہتا ہے،ملک فاخر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(پ ر)تحریک انصاف کے رہنماء و ممبر اینٹی نارکوٹکس کنٹرول کمیٹی پنجاب ملک فاخر نے کہاکہ زندہ دلان لاہورچور ٹولے کا ساتھ نہیں دیں گے، پی ڈی ایم جماعتیں پے درپے ناکامیوں کے بعد جلسے جلوسوں سے کورونا پھیلارہی ہیں،، پی ڈی ایم کا چوروں کا ٹولہ حکومت پر دباؤ ڈال کر این آر او چاہتا ہے۔

، ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے والوں کو عوام کی جان و مال کی کوئی پروا نہیں۔