جوبائیڈن کی غیرقانونی پیسے سے متعلق پالیسی کاخیرمقدم کرتاہوں، وزیراعظم عمران خان 

جوبائیڈن کی غیرقانونی پیسے سے متعلق پالیسی کاخیرمقدم کرتاہوں، وزیراعظم ...
جوبائیڈن کی غیرقانونی پیسے سے متعلق پالیسی کاخیرمقدم کرتاہوں، وزیراعظم عمران خان 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ جوبائیڈن کی غیرقانونی پیسے سے متعلق پالیسی کاخیرمقدم کرتاہوں ۔
وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ ترقی پذیر ممالک میں غربت کی وجہ کرپٹ اشرافیہ ہے ،کرپٹ اشرافیہ ترقی یافتہ ممالک میں منی لانڈرنگ کے ذریعے دولت بھیجتے ہیں ،کرپٹ اشرافیہ لوٹی دولت آف شور ٹیکس ہیونز میں بھیجتے ہیں ۔