سپیکر صاحب سے بات ہوئی ان کے مطابق استعفے صرف میڈیا پر چل رہے ہیں ، فوادچودھری 

سپیکر صاحب سے بات ہوئی ان کے مطابق استعفے صرف میڈیا پر چل رہے ہیں ، ...
سپیکر صاحب سے بات ہوئی ان کے مطابق استعفے صرف میڈیا پر چل رہے ہیں ، فوادچودھری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر فوادچودھری نے کہاہے کہ سپیکر صاحب سے بات ہوئی ان کے مطابق استعفے صرف میڈیا پر چل رہے ہیں ،ایک بھی رکن اسمبلی نے اسمبلی سیکرٹریٹ کو استعفیٰ نہیں بھیجا۔
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فوادچودھری نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ فضل الرحمان اورمریم بی بی جوچاہتے ہیں وہ نہیں ہونا،تلخیاں کم کرنے کی ضرورت ہے ،مسئلہ جلسوں سے نہیں سمجھ سے حل ہونا ہے۔