برطانیہ کاپاکستان کیلئے جی ایس پی پلس برقراررکھنے کافیصلہ

برطانیہ کاپاکستان کیلئے جی ایس پی پلس برقراررکھنے کافیصلہ
برطانیہ کاپاکستان کیلئے جی ایس پی پلس برقراررکھنے کافیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانیہ نے پاکستان کیلئے جی ایس پی پلس برقراررکھنے کافیصلہ کیاہے۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کاکہنا ہے کہ دستاویز کے مطابق برطانیہ پاکستان کی خصوصی تجارتی حیثیت برقراررکھے گا،یکم جنوری سے پاکستان کیلئے یوکے جی ایس پی پلس برقراررہے گا،پاکستانی مصنوعات کوبرطانوی منڈیوں تک رسائی کیلئے مراعات حاصل ہوں گی۔
دستاویز کے مطابق پاکستان کیلئے تجارتی مراعات خاص فریم ورک کے تحت ہوں گی، پاکستان کویورپی یونین کے جی ایس پی پلس درجے والی رعایتیں برقراررہیں گی،برطانیہ پاکستانی مصنوعات کو 3 سال کیلئے ڈیوٹی فری رسائی دے گا۔