ہربنس پورہ پولیس کی کارروائی، خواتین کو ہراساں کرنیوالے2 ملزم گرفتار

ہربنس پورہ پولیس کی کارروائی، خواتین کو ہراساں کرنیوالے2 ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کرائم رپورٹر)ہربنس پورہ پولیس نے خواتین کو ہراساں اور نازیبا حرکات کرنے والے دو ملزم گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے۔ پولیس کے مطابق مزدوری کیلئے گھر آنیوالے ملزم سجاد نے 18 سالہ لڑکی کو ہراساں کیا تھا دوسرے واقعہ میں راہ چلتی خواتین کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے پر ملزم میر علی کو گرفتار کیا گیا۔
ملزم گرفتار

مزید :

صفحہ آخر -