راوی روڈ، باغبانپورہ پولیس نے  6 منشیات فروشوں سے6کلو  سے زائدمنشیات پکڑ لی

راوی روڈ، باغبانپورہ پولیس نے  6 منشیات فروشوں سے6کلو  سے زائدمنشیات پکڑ لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 لاہور(کرائم رپورٹر)راوی روڈ پولیس کی کارروائی دو منشیات فروش گرفتار کر لیے۔ راوی روڈ پولیس نے کارروائی کے دوران ملزم عظیم کے قبضہ سے 1420 گرام چرس جبکہ ملزم فیاض سے آئس برآمد ہوکر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیا۔دریں اثناء تھانہ باغبانپورہ پولیس نے منشیات کا مکروہ دھندہ کرنیوالے 4منشیات فروش گرفتار کر لیے۔باغبانپورہ پولیس نے کارروائیوں کے دوران ملزم نعمت اللہ کے قبضے سے 1420 گرام آئس اور 200 گرام چرس برملزم عاصم محمود کے قبضے سے 1320 گرام چرس اور 500 گرام آئس ملزم گل کے قبضے سے 1460 گرام چرس اور 120 گرام آئس اورمنشیات فروش ایوب خان کے قبضے سے 1560 گرام چرس برامد کر کے مقدمات درج کر لیے۔
منشیات فروش

مزید :

صفحہ آخر -