راوی اربن پراجیکٹ کیس،سرکاری وکیل آئندہ سماعت پردلائل کیلئے طلب 

 راوی اربن پراجیکٹ کیس،سرکاری وکیل آئندہ سماعت پردلائل کیلئے طلب 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے راوی اربن پروجیکٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر سرکاری وکیل کو آئندہ سماعت پردلائل کے لیے طلب کرلیا ہے،درخواست گزار کے وکیل شیراز ذکا ایڈووکیٹ نے اپنے دلائل مکمل کرلئے ہیں، درخواست گزار کے وکیل کا موقف ہے کہ روای اربن پروجیکٹ میں حکومت نے قانون کے خلاف احکامات جاری کئے،ماحولیات سے متعلق تمام قوانین کو نظر انداز کیا گیا ہے۔
 راوی اربن پروجیکٹ

مزید :

صفحہ آخر -