ٹی وی شوز میں غیر اخلاقی حرکات  کیس، پیمرا نے عدالت میں   جواب داخل کروادیا

 ٹی وی شوز میں غیر اخلاقی حرکات  کیس، پیمرا نے عدالت میں   جواب داخل کروادیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ میں ٹی وی شوز میں غیر اخلاقی حرکات پر پابندی کے خلاف دائردرخواست پر پیمرا نے جواب داخل کروادیاہے،پیمرا کے جواب میں کہا گیاہے کہ اس نوعیت کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے،سپریم کورٹ اس معاملے پر کارروائی کررہی ہے،سپریم کورٹ میں آرٹیکل 19 کی تشریح کی جارہی ہے،سپریم کورٹ میں معاملہ زیر سماعت ہے تو ہائیکورٹ کارروائی نہیں کر سکتی،اس کیس کی مزید سماعت 21 دسمبر کوہوگی۔
پیمرا جواب 

مزید :

صفحہ آخر -